حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش ارکان اسمبلی و ارکان
قانون ساز کونسل کا دورہ روزہ ٹرننگ کیمپ کا آغاز آج عمل میں آیا۔ اس ٹرننگ
کیمپ میں مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور وینکیا نائیڈو نے شکرت کی
اور
صدارتی خطاب کیا۔ اس موقع پر اے پی اسمبلی اسپیکر کے شوا پرساد راؤ نے کہا
کہ اس مرتبہ آندھرا پردیش اسمبلی کے لئے 95ارکان اسمبلی منتخب ہوئے۔ اس
کیمپ میں تلگو دیشم سینئر قائدین کے ساتھ ساتھ کئی دیگر قائدین نے شرکت کی۔